قانونی خدمات

Homes & Beyond کے قانونی ماہرین خطرات کو کم کرتے ہیں اور بناء پریشانی کے طریقہ کار کو یقینی بناتے ہیں۔

ہم سمجھتے ہیں کہ بہت سارے سرمایہ کار ایسے ممکنہ خطرات سے ڈرتے ہیں جو ترکی جیسے غیر ملکی ملک میں سرمایہ کاری سے پیش آ سکتے ہیں، خصوصا ترکی زبان سے واقف نہ ہونا، قوانین میں تبدیلی، کرنسی، اور مارکیٹ کے حالات جیسے عوامل وغیرہ۔ یہی وجہ ہے کہ ہم ان خریداروں کے لئے قانونی خدمات پیش کر رہے ہیں جو ترکی میں جائداد کی خریدوفروخت میں سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں۔
Homes & Beyond کے پاس اس کام کے لئے وقف شدہ قانونی ٹیم ہے جو ہر خریدار کو قانونی اور ترجمے والی خدمات مہیا کرسکتی ہے تاکہ یہ یقینی بنایا جاسکے کہ تمام دستاویزات، رجسٹریشن، اور اہم ضروریات کو کسی قسم کی غلطی کے بغیر ترکی کے جائداد کی خریدوفروخت کے قانون کے تحت پورا کیا جائے جائے۔ ہمارے پاس ایک مشیر بھی ہے جو ہمارے خریدواروں کو فروخت کے پورے طریقہ کار کو سمجھنے میں مدد کرے گا- سرمایہ کاری کے منصوبے کی نشاندہی کرنے، مارکیٹ کی تحقیق اور امکانات کا مطالعہ کرنے سے لے کر خریدار کے نام کے تحت لگائے گئے منصوبوں کو رجسٹر کرنے کے لئے تمام کاغذی کارروائیوں اور ادائیگیوں کو حتمی شکل دینے میں مدد دیتا ہے۔

Why do we offer this service?

All the risks that our clients might identify have already been tackled by our dedicated team who worked on solving them in order to provide a great customer experience and profitable investment opportunities to our reputable clients.
At Homes & Beyond, we provide legal and translation services to every client ensuring that all documentation, registration, and necessary requirements are fulfilled within the Turkish law of real estate as well as ensuring that all documents required are submitted without any errors.
We also dedicate a consultant to help our clients in understanding the whole selling process from identifying the investment project, conducting market research, and feasibility study to finalizing all paperwork and payments to register the invested projects under the client’s name.

What else do we offer?

All documents are translated from the Turkish language to the desired language the client requests for such as Arabic or English to ensure transparency and avoid confusion and fraud issues.
Our translation services also include speaking with real estate agents to deliver the right message to our clients specifically when discussing the client’s ideas, preferences, and details associated with the project.

Compare listings

موازنہ کریں
Open chat