Homes & Beyond گھروں کو جنّت بناتا ہے

سجاوٹ اور نقشہ نويسی کے ہمارے ١٠ سال کے تجربے سے، ہم تصوّرات کو ظاہری شکل دینے میں مہارت رکھتے ہیں. ہمارے ترکی اور بقیہ مشرق وسطی سے تعلق رکھنے والے تخلیقی صلاحیت اور تجربے کے حامل ڈیزائنر آپ کے ذاتی تصوّرات کو ایک ایسے گھر میں تبدیل کر سکتے ہیں جس کا آپ صرف خواب دیکھتے ہیں.

ہمارا طریقہ کار

١ . ہمارے ڈیزائنرز کے ساتھ رابطہ کریں

ہم سب سے پہلے آپ کو ہماری ٹیم کے ڈیزائنرز سے ملائیں گے اور ان کے کام دیکھائیں گے۔ اس طرح، آپ ان کے انداز اور قابلیت کی نشاندہی کرسکیں گے اور ان میں سے کونسا ڈیزائنر آپ کے ساتھ زیادہ تر رابطے میں رہے گا اس کی عکاسی کرسکتے ہیں۔

٢ . ابتدائی مشاورت

منصوبے کے مکمل دائرہ کار کو سمجھنے اور آپ کو بہتر جاننے کے لیے، ہمارے ڈیزائنر منصوبے کے مقام پر پہنچ کر عام طور پر آپ کے گھر یا دفتر میں بیٹھ کے ایک گھنٹے کی ابتدائی مشاورت مہیا کریں گے۔ Homes and Beyond آپ کو اتنا ہی جاننے کا منتظر ہے جتنا آپ ہمیں جاننا چاہتے ہیں۔

٣ . گھر کا دورہ

آپ کے گھر یا دفتر کا دورہ کرنے سے ڈیزائنر کو جگہ، روشنی اور دیگر عناصر کو سمجھنے اور منصوبے پر غور کرنے میں مدد ملتی ہے۔ کسی بھی موجودہ سامان کی آرائش کی نشاندہی اور جگہ کا دورہ کرنے سے آپ کے طرز انداز اور فعالیت جو منصوبہ میں شامل ہونے چاہئے اس کا بھی باہمی انتخاب ہوتا ہے۔

٤ . فہرست اور تصاویر

کمرے اور کھڑکیوں کی پیمائش کے ساتھ ایک فہرست اور تصاویر بنی جاتی ہیں تاکہ ہم صرف آپ کیلئے ایک بہترین نمونہ بنا سکیں۔

٥ . معاہدے

ابتدائی مشاورت کے دوران اور اس سے پہلے کہ منصوبے پر عمل شروع ہوجائے، منصوبے اور تخمینے دونوں پر اتفاق کیا جاتا ہے۔ منصوبے کی تکمیل پر اظہار اور تقرری طے ہوتی ہے، پھر ہمارے بنیادی کام کا آغاز ہوتا ہے۔

٦ . انتخابات

ہمارے ڈیزائنر کی ورکشاپ میں، رنگ، دیوار کے احاطے، تقشہ نویسی، روشنی، سامان کی آرائش، لوازمات، بستر، پردے کا انتخاب، اور اختتامی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ خاکے، تانے بانے اور فرش کے منصوبے بنائے گئے ہیں۔

٧ . سفارشات

منصوبے کی تکمیل پر اظہار کے دن، ڈیزائنر آپ کے طرز انداز، فعالیت اور اپنے تخمینے کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ کے خوابوں کا کمرہ بنانے کی سفارشات ظاہر کرتا ہے۔

٨ . ترتیبات

آپ اور ڈیزائنر مل کر آپ کے مکان کو گھر بنانے کے لئے ہر طرح کی وضاحت اور ترتیبات پر تبادلہ خیال کرتے ہیں۔

٩ . اپنے نئے گھر سے لطف اندوز ہوں

چند ہفتوں میں، ہمارے اندرونی ماہرین آپ کے پسندیدہ نمونے کو عمل میں لے آتے ہیں اور یہ آپ کے ڈیزائنر کی زیر نگرانی ہوتا ہے۔ اب، وہاں رہنے کا وقت آگیا ہے۔ پورے مشرق وسطی اور ترکی میں،

Homes & Beyond پائیدار نمونوں اور بے عیب منصوبوں کی تکمیل کے لئے جانا جاتا ہے۔ ہمارا ماننا ہے کہ معیار اور اچھے نمونے سے فرق پڑتا ہے اور روزمرا کی زندگی بہت بہتر ہوسکتی ہے، اسی وجہ سے ہم آپ کی ضروریات کو پوری طرح سمجھنے کے لئے سننے اور مشاہدہ کرنے توجہ دیتے ہیں۔ ہم آپ کو آپ کی شخصیت کا اظہار کرنے میں بہت حوصلہ افزائی کرتے ہیں تاکہ آپ ہمیں اپنا انوکھا انداز ڈھونڈنے اور اس کو حقیقت بنانے میں مدد کرسکیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ آپ خود کو اپنے گھر میں اور اپنے گھر سے محبت میں پوری طرح محسوس کریں۔ Homes and Beyond کے ڈیزائنر ایسے کمرے بنانے کے اختیارات اور وسائل مہیا کرتے ہیں جو کوئی دوسرا نہیں کر پاتا، اور یہ آپ کو منفرد بناتا ہے۔
انفرادیت ہی ہمیں اور ہمارے گھروں کی پہچان ہے۔ نیچے دی گئی تصاویر Homes and beyond کے منفرد نمونہ جات کی بہت سی مثالوں کی عکاسی کرتی ہیں۔ Homes and Beyond کے ڈیزائنر ایسے کمرے بنانے کے اختیارات اور وسائل مہیا کرتے ہیں جو کوئی دوسرا نہیں کر پاتا، اور یہ آپ کو منفرد بناتا ہے۔

انفرادیت ہی ہمیں اور ہمارے گھروں کی پہچان ہے۔ نیچے دی گئی تصاویر Homes and beyond کے منفرد نمونہ جات کی بہت سی مثالوں کی عکاسی کرتی ہیں۔

Compare listings

موازنہ کریں
Open chat